Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد بیت میں کھانا کھانا اور بیٹھنا وغیرہ

Fatwa no.
638-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے گھر میں مسجد بیت بنائی ہو تو کیا اس کمرے میں کھانا کھا سکتے ہیں؟ اور اگر مہمان آجائے تو کیا اسے وہاں پر ٹھہر اسکتے ہیں؟

Answer (beginning)

مسجد بیت (یعنی گھر کا وہ حصہ جسے نماز پڑھنے کے لیے خاص کر لیا ہو، وہ جگہ ) حقیقتا مسجد نہیں ہوتی لہذا اس کے احکام وہ نہیں جو حقیقی مسجد کے ہیں پس وہاں پر کھانا، پینا، مہمان کو ٹھہراناوغیر ہ دنیاوی کام جائز ہیں۔ البتہ چونکہ وہ جگہ نماز والی ہے اس لئے بہتر ہے اسے پاک وصاف رکھنے وغیر ہ معاملات کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم کا سالان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.