Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چچی کے سگے بھائی سے لڑکی کا نکاح

Fatwa no.
633-WAT

Question

کیا لڑکی کا نکاح چچی کے سگے بھائی سے ہو سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

لڑکی کا نکاح چچی کے سگے بھائی سے ہو سکتا ہے جبکہ حرمت (یعنی نکاح حرام ہونے) کی کوئی اور وجہ { مثلار ضاعت، مصاہرت وغیرہ نہ ہو ، دلیل اس کی یہ ہے کہ قرآن پاک میں چوتھے پارے کے آخر میں ان عورتوں کا بیان کیا گیا ہے ، جن سے نکاح کرنا حرام ہے اور پانچویں پارے کی ابتداء میں فرمایا کہ ان کے علاوہ عور تیں تمہارے لیے حلال ہیں اور جن عورتوں کا حرام ہو نا بیان کیا گیا، ان میں سوال میں ذکر کردہ عورت کا ذکر نہیں ہے لہذا اس کے ساتھ نکاح حلال رہے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.