Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر موکدہ سنتوں کو موکدہ کی طرح پڑھنا

Fatwa no.
631-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی چار رکعت سنت غیر مؤکدہ سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتا ہے یعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اور تیسری رکعت میں شانہ پڑھتا ہو ، تو اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟

Answer (beginning)

چار رکعتی سنت غیر مؤکدہ کے قعدہ اولی میں درود و دعا اور تیسری رکعت میں ثنا پڑھنا سنت ہے، اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا لیکن قصدا ایسا نہیں کرنا چاہیے کہ خلاف سنت ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.