Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیٹی کی شادی کیلئے لئے پلاٹ پر زکوۃ واجب ہوگی؟

Fatwa no.
630-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں سعودی عرب میں ہوں اور اپنی بیٹی کے لیے ایک پلاٹ لینا چاہتا ہوں، اس کی ملک نہیں کروں گا، جب وہ بڑی ہو گی تو اسے بیچ کر اس کی شادی کروں گا۔ کیا اس پلاٹ پر زکوۃ واجب ہو گی ؟

Answer (beginning)

وہ پلاٹ آپ بیٹی کی ملک نہیں کر رہے بلکہ اپنی ہی ملک میں رکھیں گے اور جب آپ کی بیٹی بڑی ہو گی تو اس سے اپنی بیٹی کی شادی کے اخراجات وغیرہ کریں گے تو اس صورت میں چونکہ وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے ہی خرید رہے ہیں، لہذاوہ مال تجارت ہے اور آپ کی ہی ملک ہے لہذا اسے بھی زکوۃ کے حساب میں شامل کیا جائے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَنَ وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کا سالان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.