Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حوا فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 627-WAT
Question
حوا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
حوا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے۔ حوا، حضرت آدم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کی زوجہ مطہر و اور تمام نوع بنی آدم کی والدہ مظہر ورضی اللہ تعالی عنہا کا نام ہے اور فاطمہ ، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی رضی اللہ تعالی عنہا کا نام ہے ، اور حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے۔ لہذا ان کو علیحدہ علیحدہ بھی رکھ سکتے ہیں اور دونوں کو ملا کر بھی رکھ سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.