Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزرجانے پر حکم

Fatwa no.
624-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا؟

Answer (beginning)

اگر نماز واجب الاعادہ ہو گئی تو اسے اس نماز کے وقت میں ادا کیا جائے۔ البتہ اگر وقت میں ادانہ کر سکے تو بعد میں بھی اعادہ واجب ہی رہے گا کہ یہ اعادہ وقت کے ساتھ خاص نہیں۔ جیسا کہ ردالمحتار میں ہے: " يشمل وجوبها في الوقت وبعده: أي بناء على أن الإعادة لا تختص بالوقت. ترجمہ : نماز میں اعادہ واجب ہونے کا حکم وقت اور اس کے بعد دونوں کو شامل ہے۔ یعنی اس پر بنا کرتے ہوئے کہ اعاد و وقت کے ساتھ خاص نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.