Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغیر وضو قرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

Fatwa no.
621-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا بغیر وضو فاتحہ پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

قرآن پاک کو بغیر چھوئے بے وضو ( زبانی یاد یکھ کر پڑھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ باوضو حالت میں ہی پڑھا جائے ۔ اور اگر کسی نے بے وضو یا باوضو قرآن پاک پڑھا تو اس کا ایصال ثواب کر سکتے ہیں۔ بہار شریعت میں ہے " بے وضو کو قرآن مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے۔ بے چھوٹے زبانی یاد یکھ کر پڑھے تو کوئی حرج نہیں۔ " (بہار شریعت ، ج 01 حصه 02 ، ص 326 ، مكتبة المدينه وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.