Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ایک ہی وقت میں دو جگہ بیعت ہوسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 616-WAT
Question
کیا ایک وقت میں دو جگہ بیعت ہو سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
ایک سے زائد پیروں کے ہاتھ بیعت ارادت نہیں کر سکتے۔ البتہ اگر اپنے پیر صاحب کے علاوہ کسی جامع شرائط پیر کا فیض حاصل کرنا چاہیں، تو ان سے طالب ہو ناشر عاً درست ہیں، اس طرح ان شاء اللہ عزوجل ان کا فیضان بھی جاری ہو جائے گا۔ نوٹ: یہ بات لازمی طور پر یادر ہے کہ انسان جس سے مرید یا طالب ہو رہا ہے، اس پیر میں چار شرائط کا پایا جانا ضروری ہے (۱) صحیح العقیدہ سنی ہو (۲) اپنی ضرورت کے مسائل جانتا ہو (۳) اس کا سلسلہ با تصالِ صحیح حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہو (۴) فاسق معلن نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.