Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وقت ختم ہونے کے خوف سے تیمم کی اجازت
- Fatwa no.
- 610-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) اگر نماز کا وقت جارہا ہو، تو کیا تیم کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اگر وقت اتنا تنگ ہو کہ وضو یا غسل کرنے میں نماز قضا ہونے کا خوف ہو ، تو اس صورت میں چاہیے کہ وقت کے اندر تیم کر کے نماز پڑھ لے، البتہ اس نماز کو وضو یا غسل کر کے ، دو بار پڑھنا لازم ہے۔ بہار شریعت میں ہے" وقت اتنا تنگ ہو گیا کہ وضو یا غسل کر یگا تو نماز قضا ہو جائے گی تو چاہیے کہ تیم کر کے نماز پڑھ لے پھر وضو یا غسل کر کے اعادہ کرنالازم ہے۔" (بہار شریعت،ج01، حصہ02،ص352،مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عَزَوَجَل عمالات العلم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.