Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام کے پیچھے واجب چھوڑنے کاحکم

Fatwa no.
603-WAT

Question

86 امام کے پیچھے کوئی واجب چھوٹ جائے، تو کیا حکم ہے اور اگر کوئی مقتدی جان بوجھ کر واجب چھوڑے، تو کیا حکم ہو

Answer (beginning)

اگر امام کے پیچھے بھولے سے کوئی واجب رہ گیا، تو نماز ہو جائے گی، سجدہ سہو وغیرہ کی حاجت نہیں، کیونکہ انعام کے پیچھے بھولے سے ترک واجب کی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا۔ ہاں ! اگر کسی مقندی نے جان بوجھ کر کوئی واجب چھوڑا، تو سجدہ سہو کافی نہیں ہو گا، بلکہ اس کی وجہ سے اس کی نماز واجب الاعادہ ہو جائے گی اور جان بوجھ کر واجب چھوڑنے سے گناہ بھی ہوگا، لہذا اسے تو بہ بھی کرنی ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.