Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا

Fatwa no.
601-WAT

Question

فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے ، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

Answer (beginning)

اگر کسی نے فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھ لی، تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا، خواہ اس نے جان بوجھ کر پڑھی ہو یا پھر بھولے سے۔ بلکہ منظر و یعنی تنہا نماز ادا کرنے والے کے لئے ان رکعتوں میں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانا افضل قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ امام کے کے لیے مکروہ ہے اور اگر مقتدیوں پر گراں گزرے تو حرام۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الام اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.