Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
- Fatwa no.
- 600-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کان بہہ رہا ہو تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
نماز کے دوران پیپ کے بہنے سے وضو ٹوٹ جائے گا، جس کی وجہ سے نماز بھی ٹوٹ جائے گی، لہذا اس کو صاف کر کے باوضو و باطہارت ہو کر شروع سے نماز ادا کرے۔ البتہ اگر عذر ہو اور حالت یہ ہو کہ نماز کا وقت شروع ہونے سے لیکر ختم ہونے تک پورا وقت نماز اس طرح گزر جائے کہ وہ باوضو نماز پڑھنے میں کامیاب نہ ہو سکے تو آخری وقت میں اسی حالت میں نماز ادا کر لے، اب ایسا شخص شرعی معذور قرار پائے گا اور معذور شرعی کا حکم یہ ہے کہ وہ نماز فرض کے ہر وقت کیلئے الگ وضو کرے گا اور اس وضو سے وہ ادا، قضاء، سنت ، نفل، تلاوت قرآن اور قرآن کو چھونا وغیرہ سب کچھ کر سکتا ہے، اس دوران اگر وہی عذر پایا جائے تو بھی اسکا وضو نہیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.