Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عقیقہ کا گوشت مدرسہ میں دیا جا سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 599-WAT
Question
کیا کوئی شخص عقیقہ کی نیت کر کے ، قصاب سے بکر ا کٹوا کر ، اس کا گوشت اہلسنت کے مدرسہ میں دے سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
قربانی کی طرح عقیقے کے گوشت میں بھی بہتر یہ ہے کہ اس کے تین حصے کیے جائیں، ایک اپنے لئے رکھا جائے، ایک رشتہ داروں میں اور غریب مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے لیکن اگر کوئی شخص سارا گوشت تقسیم کر دیتا ہے یا سارا اپنے استعمال میں رکھ لیتا ہے تو یہ بھی ناجائز نہیں، لہذا آپ کا سارا گوشت مدرسہ میں دے دینا بھی جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.