Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیعت کیا ہے اور اسکے کیا فائدے ہیں؟

Fatwa no.
598-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیعت کیا ہے اور بیعت کے کیا فوائد ہیں ؟

Answer (beginning)

اصطلاح شرع و تصوف میں کسی پیر کامل کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر گزشتہ گناہوں سے توبہ کرنے، آئندہ گناہوں سے بچتے ہوئے نیک اعمال کا ارادہ کرنے اور اسے اللہ عزوجل کی معرفت کا ذریعہ بنانے کا نام بیعت ہے۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ بیعت کا فائدہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ” اس سے فائدہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے اتصال مسلسل صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ» ترجمہ کنز الایمان راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا۔" (الفاتحۃ، پ 01، آیت06) میں اس کی طرف ہدایت ہے۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.