Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کی سعی سے پہلے نفلی طواف کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 594-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے نفلی طواف کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
عمرے کے طواف کے بعد سنت یہ ہے کہ اگر مکر وہ وقت نہ ہو تو فور أطواف کی دور کعتیں اور اس کے فوراًبعد سعی کی جائے، بلا عذر سعی میں تاخیر مکروہ ہے۔ ہاں اگر تاخیر کسی عذر کی وجہ سے ہو مثلاً تھک چکا ہے آرام کر کے سعی کرنا چاہتا ہے تو حرج نہیں۔ نیز اگر کوئی بغیر عذر کے بھی تاخیر کرتا ہے تو اس پر دم وغیرہ کچھ لازم نہیں ہو گا۔ لہذ ا صورت مسئولہ میں عمرہ کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے دوبارہ نفلی طواف کر نا خلاف سنت ہے مگر اس پر دم وغیر ہ کچھ لازم نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.