Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصرکی نماز کے بعد سجدہ تلاوت کرنا
- Fatwa no.
- 592-WAT
- Issued
- 24 رجب المرجب 1443ھ / 26 فروری 2022
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عصر کے فرائض پڑھنے کے بعد سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
عصر کے فرائض پڑھنے کے بعد مگر وہ وقت سے پہلے سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں اور مکر وہ وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کے حوالے سے تفصیل ہے۔ اگر مکر وہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی تو بہتر یہ ہے کہ سجدہ میں تاخیر کرے، یہاں تک کہ وقت کراہت جاتا ر ہے اور اگر وقت مکروہ ہی میں کر لیا تو بھی جائز ہے اور اگر وقت غیر مکروہ میں پڑھی تھی تو وقت مکروہ میں سجدہ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامی ابواحمد محمد انس رضا عطاری مدنی عالم الاف العلامات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.