Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری

Fatwa no.
590-WAT

Question

نوکری دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہوں۔ جس پلیٹ میں سور کا گوشت کسی کو دیا جائے، کیا بعد میں اس پلیٹ کو کوئی مسلمان استعمال کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال کا جواب جاننے سے پہلے یہ بات جان لیں کہ اگر اس ریسٹورنٹ میں آپ کو سور کا گوشت پکانا پڑے یا کھانے والے کی ٹیبل تک اٹھا کر لے جانا پڑے، تو یہ نوکری کرنا آپ کے لیے جائز نہیں ہے۔ البتہ آپ نے جو سوال کیا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ ایسا بر تن کہ جس میں خنزیر کا گوشت ڈالا گیا ہو وہ بر تن اگر پاک کر لیا جائے تو پاک ہو جاتا ہے اور پاک ہو جانے کے بعد اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.