Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر خطبہ جمعہ کا کچھ حصہ سنا مثلاً در میان سے آخر تک تو کیا خطبہ جمعہ سننے کا واجب ادا ہو گیا؟

Answer (beginning)

جمعہ ہونے کے لیے نماز جمعہ سے پہلے وقت میں خطیب کے علاوہ تین مردوں کے سامنے خطبہ اتنی آواز سے کہنا شرط ہے کہ پاس والے سن سکیں۔ البتہ جمعہ ہونے کے لیے سننا شرط نہیں کہ اگر بہروں یا سونے والوں کے سامنے پڑھایا حاضرین دور ہیں کہ سنتے نہیں یا مسافر یا بیماروں کے سامنے پڑھا جو عاقل بالغ مرد ہیں تو بھی خطبہ وجمعہ ہو جائے گا۔ لہذا شرائط کے مطابق جب خطبہ ہو گیا تو بعد میں شامل ہونے والے نے خطبہ کچھ سناہو یا بالکل نہ سنا ہو ، اس کی نماز جمعہ ادا ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.