Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی کے زیور کی زکوٰۃ اسکو بتا کر ادا کرنا کیسا؟

Fatwa no.
587-WAT
Issued
23 رجب المرجب 1443ھ /25 فروری 2022

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکو چ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوۃ نکالتا ہے، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟

Answer (beginning)

جو شخص زکوۃ کے نصاب کا مالک ہو، تو ز کوۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس کے مال کی زکوۃ اسی پر لازم ہوتی ہے ، دوسرے پر لازم نہیں ہوتی، البتہ دوسرا شخص اس کی اجازت سے اس کی زکوۃ ادا کر سکتا ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں جبکہ شوہر بیوی کے زیور کی زکوۃ اس کی اجازت سے اپنے پیسوں سے ادا کرتا ہے، تو یہ طریقہ درست ہے اور زکوۃ بھی ادا ہو جائے گی۔ البتہ شوہر پر لازم نہیں ہے کہ وہ اپنے مال سے بیوی کے زیور کی زکوۃ دے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.