Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے

Fatwa no.
582-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے تو کیا آخر میں سجدہ سہو کرنا پڑے گا ؟

Answer (beginning)

اگر آپ نے تکبیر قنوت کبھی اور دعائے قنوت بھی پڑھی ہے، لیکن تکبیر قنوت کے وقت بھولے سے ہاتھ نہیں اٹھائے تو نماز ہو گئی اور سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں کہ ہاتھ اٹھانا سنت ہے اور سنت بھول جانے سے سجدہ سہو نہیں ہوتا، ہاں اگر تکبیر قنوت بھی بھولے سے رہ گئی تھی تو اس کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہو گا کہ تکبیر قنوت واجب ہے اور واجب بھولے سے چھوٹ جائے تو سجدہ سہو لازم آتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.