Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یوم عاشورہ کے دن دعاء عاشورہ پڑھنے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 581-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) دعائے عاشوراء جو عاشوراء کے دن پڑھی جاتی ہے، یہ صحیح ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
یومِ عاشوراء کے بہت سے فضائل ہیں اور اس میں ہمارے ہاں جو نیک اعمال و افعال بجالائے جاتے ہیں، ان میں بعض کتب حدیث میں موجود ہیں جیسے روزہ رکھنا وغیرہ اور بعض کا ثبوت اکابر علماء و مشائخ کے معمولات سے ملتا ہے اور ان ہی میں سے ایک دعائے عاشوراء ہے، جسے علماء و مشائخ نے اپنی کتب میں درج کیا ہے اور اس کے فوائد ذکر کئے ہیں۔ اس دعا کو پڑھنے میں حرج نہیں، کیونکہ اگر کسی چیز کا قرآن و حدیث میں صراحتاذ کر نہ بھی ہو ، تب بھی اسے بغیر کسی دلیل کے مطلقانا جائز نہیں کہا جاسکتا، بلکہ یہ دیکھنا ضروری ہے کہ فی نفسہ اس میں کوئی خلاف شرع بات ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.