Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی پاک کا دیدار جاگتی آنکھ سے ہوسکتا ہے؟

Fatwa no.
575-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بعد وصال ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا دیدار جاگتی آنکھوں سے ہو سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ، ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا دیدار جاگتی آنکھوں سے ممکن ہے اور کئی بزرگان دین رحمتہ اللہ علیہم کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بیداری کی حالت میں دیدار ہوا ہے ، جیسا کہ علامہ جلال الدین سیوطی شافعی رحمتہ اللہ علیہ کو 75 بار جاگتی آنکھوں سے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار ہوا۔ سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ جب دوسری بار مدینہ منورہ حاضر ہوئے تو آپ علیہ الرحمہ کو بھی سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا جاگتی آنکھوں سے دیدار ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.