Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ولی ہونے کے لیے عالم ہونا ضروری ہے؟

Fatwa no.
572-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا ولی کے لیے عالم ہو نا شرط ہے ؟ اگر کوئی عالم نہ ہو تو کیا وہ ولی ہو سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

ولی کے لیے عالم ہو نا شرط ہے۔ ولایت بے علم کو نہیں ملتی، خواہ علم بطورِ ظاہر حاصل کیا ہو، یا اس مر تبہ پر پہنچنے سے پیشتر اللہ عزوجل نے اس پر علوم منکشف کر دیے ہوں۔ کیونکہ علم باطن، علم ظاہر کا نتیجہ وشمرہ ہے، پس جسے علم ظاہر نہیں ہو گاوہ اس ثمرہ یعنی علم باطن کیسے حاصل کر پائے گا۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں: " حاشانہ شریعت و طریقت دور ا ہیں ہیں نہ اولیاء کبھی غیر علماء ہو سکتے ہیں، علامہ مناوی "شرح جامع صغیر " پھر عارف باللہ سیدی عبد الغنی نابلسی " حدیقہ ندیہ " میں فرماتے ہیں: امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ": علم الباطن لا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.