Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بروز محشر سب بے لباس اٹھائے جائینگے؟

Fatwa no.
569-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سنا ہے کہ قیامت کے دن سب بے لباس ہوں گے ، تو خواتین اپنے اعضاء کا پر وہ کیسے کریں گی؟ نیز کیا یہ بات درست ہے کہ قیامت والے دن عور تیں بالوں کے ذریعے پر دہ کریں گی۔

Answer (beginning)

قیامت کے احوال ذکر کرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بے ختنہ شدہ اٹھائے جاؤ گے۔ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا لوگ ایک دوسرے کے ستر کو بھی دیکھیں گے ؟ ارشاد فرمایا: اے فلاں عورت ! الکل امری منهم یومئذ شان یغنیہ ترجمہ : ان میں سے ہر شخص کو اس دن ایک ایسی فکر پڑی ہو گی، جو اسے (دوسروں سے) بے پرواہ کر دے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.