Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ماں کا دودھ بخشنے یا بخشوانے کا نظریہ

Fatwa no.
568-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ماں کا دودھ بخشا کیسا ہے ؟ اگر ماں نے دودھ نہیں بخشا، یا اولاد نے نہیں بخشوا یا تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

ماں کا دودھ بخشا یہ ایک محاوراتی بات ہے۔ بچے کو پیٹ میں اٹھانے سے لے کر جنم دینے اور سالوں تک پرورش کرنے میں ایک ماں جو مشکلات برداشت کرتی ہے، بچہ ساری زندگی ان کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ اسی لیے شریعت اسلامیہ نے ایک ماں کو بے شمار حقوق عطا کرتے ہوئے جنت کو ماں کے قدموں تلے تلاش کرنے کا کہا ہے۔ جب ماں یہ محارہ بولتی ہے کہ ”میں نے اپنے فلاں بچے کو دودھ بخش دیا تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اس نے اپنے حقوق میں کم بیشی کو معاف کر دیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.