Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ کا پیسہ مسجد میں لگانا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 563-WAT
Question
کیا مسجد میں زکوۃ نہیں لگ سکتی ؟
Answer (beginning)
مسجد یا مدرسہ میں زکوۃ کی رقم استعمال نہیں کر سکتے اور اگر ایسا کیا تو ز کوۃ بھی ادا نہیں ہو گی، البتہ اگر زکوۃ کے مستحق عاقل بالغ فقیر شرعی (یعنی جس کے پاس قرض اور حاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کے برابر مال موجود نہیں ہے اور وہ سید وھاشمی اور اپنے اصول و فروع میں سے بھی نہیں، اس کو زکوۃ کی رقم دے کر اس کا مالک بنادیا جائے اور وہ فقیر شرعی اس رقم پر قبضہ کر کے اپنی خوشی سے وہ رقم مسجد یا مدرسہ کی تعمیر یا اس کی زمین کی خریداری پر لگا دے، تو اس میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.