Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا کفریہ شعر ہے
- Fatwa no.
- 557-WAT
Question
کیا یہ شعر کفریہ ہے؟ بے چینیاں سمیٹ کر سارے جہاں کی جب کچھ نہ بن سکا تو میر ادل بنا دیا۔
Answer (beginning)
جی ہاں، یہ صریح کفریہ شعر ہے کہ اس کے دوسرے مصرعے کے ان الفاظ "جب کچھ نہ بن سکا" میں معاذ اللہ عز و جل، اللہ تعالی کو عاجز و بے بس قرار دیا گیا ہے اور اللہ تعالی کو عا جزو بے بس کہنا، کفر ہے ، اس شعر کو بر ضاور غبت پڑھنے اور سننے والے پر تو بہ اور تجدید ایمان کرنا فرض ہے اور اگر شادی شدہ تھا تو تجدید نکاح بھی کرے۔ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب میں اسی شعر سے متعلق ہے: ”اس شعر کے مصرع ثانی کے ان الفاظ "جب کچھ نہ بن سکا میں اللہ عزو جل کو " عاجز و بے بس " قرار دیا گیا ہے جو کہ صریح کفر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.