Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ
- Fatwa no.
- 556-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مستعمل پانی کو طہارت کے قابل بنانے کا طریقہ
Answer (beginning)
پہلے تو یہ ذہن میں رہے کہ مستعمل پانی ناپاک نہیں ہو تا بلکہ پاک ہی ہوتا ہے مگر اس سے وضو اور غسل جائز نہیں ہوتا۔ البتہ اگر چاہتے ہیں کہ مستعمل پانی وضو اور غسل کے قابل ہو جائے تو اس کے درج ذیل طریقے ہیں: (الف) مطلق یعنی غیر مستعمل پاک پانی اس سے زیادہ اس میں ملا دیں، تو یہ مکمل وضو و غسل کے قابل ہو جائے گا۔ (ب) یا اس میں ایک طرف سے غیر مستعمل پاک پانی ڈالتے جائیں کہ دوسری طرف سے بہ جائے تو یہ جاری ہو کر مطلق پانی ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.