Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مجلس میں کسی کانام لے کرسلام کیا توجواب کس پر
- Fatwa no.
- 555-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک جگہ چند لوگ بیٹھے ہوں اور کوئی آنے والا ان میں سے کسی ایک کا نام لے کر اسے سلام کرے، تو باقی لوگوں پر سلام کا جواب واجب ہو گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں سلام کرنے والا جس شخص کا نام لے کر یا جسے مخاطب کر کے سلام کرے ، اسی پر سلام کا جواب واجب ہو گا، باقی وہ لوگ کہ جنہیں اس نے سلام نہیں کیا، ان پر جواب واجب نہیں ہو گا اور اگر ان میں سے کسی نے جواب دے بھی دیا، جب بھی اصل جس شخص کو سلام کیا گیا تھا، اس پر واجب رہے گا کہ وہ سلام کا جواب دے وَاللهُ أَعْلَمُ عَلَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.