Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مرنے والے کا عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟

Fatwa no.
554-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مرنے والے کا عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟

Answer (beginning)

مرنے والے کا عقیقہ نہیں ہو سکتا، کیونکہ عقیقہ نعمت ولادت کا شکر ہے اور نعمت چلے جانے کے بعد شکر کا محل نہیں ۔ اسی طرح کے سوال کے جواب میں اعلیٰ حضرت امام اہلسنت ، مولاناشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : " عقیقہ شکر نعمت ہے ، بعد زوال نعمت اس کا محل نہیں۔۔۔۔ عقیقہ بعد موت کہیں ثابت نہیں۔ " (فتاوی رضویہ ، ، جلد 20، صفحه 592، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان الملت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.