Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا

Fatwa no.
550-WAT

Question

(دعوت اسلامی) مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا کیسا ہے اور جو سمجھانے پر بھی الگ نہ ہو تو کیا کیا جائے ؟

Answer (beginning)

مسلمان عورت کا کسی بھی کافر مرد سے نکاح نہیں ہو سکتا، خواہ وہ کا فراہل کتاب یعنی عیسائی، یہودی ہو یا اہل کتاب نہ ہو مثلا مجوسی ، ہندو، مرتد، زندیق وغیرہ ہو، اگر اس نے کر لیا تو یہ نکاح نہ ہو گا، جو قربت ہو گی وہ خالص زنا ہو گی ، اور سخت گناہ ہو گا، لہذا جو ایسا کرے اسے حکم شرعی بتاتے ہوئے سمجھایا جائے ، اگر مان جائے تو ٹھیک ورنہ ایسی عورت سے میل جول نہ رکھا جائے بلکہ تمام تعلقات ختم کر کے اس کا بائیکاٹ کیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.