Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الیکٹرک چھری سے جانورذبح کرنا
- Fatwa no.
- 549-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جانور کو
Answer (beginning)
اسلام نے ذبح کی کچھ شرائط بیان کی ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں : ذبح کرنے والا، صاحب عقل و شعور ہو اور وہ مسلمان یا کم از کم کتابی ہو اور وہی ذبح کا مباشر ہو یعنی اپنے قصد و اختیار سے جانور کے گلے کی رگیں کاٹے اور وقت ذبح ، ذبح کرنے والا خو داللہ تعالی کا نام لے، قصد انام خد الینا ترک نہ کرے۔ جبکہ الیکٹرک چھری سے ذبح کرنے کی صورت میں مشینی ذبح کی طرح جانور کے گلے کی رگیں کاٹنے والا کوئی صاحب عقل و شعور مسلمان یا کتابی نہیں ہو تا بلکہ ذبح کرنے والی ایک بے جان چیز ہے، لہذا الیکٹرک چھری سے ذبح کیا ہوا جانور دیگر مشینی ذبیحوں کی طرح حرام و مر دار ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.