Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا
- Fatwa no.
- 547-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر یاد آنے پر کھڑے ہو گئے اور بقیہ رکعت مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سہو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر پہلے سلام کے بعد کوئی منافی نماز کام ( مثلا کسی سے بات چیت کرنا، مسجد سے باہر ہو جانا ، قصد اوضو توڑنا، کھانا، پیناوغیرہ) نہیں کیا تھا اور یاد آتے ہی کھڑے ہو کر نماز پوری کر کے سجدہ سہو کیا تھا، تو اس صورت میں نماز درست ہو گئی اور اگر پہلے سلام کے بعد بقیہ رکعتیں یاد آنے سے پہلے کوئی منافی نماز کام کر لیا تھا، تو اس صورت میں نماز ٹوٹ گئی ، دوبارہ پڑھنی ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.