Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر قے کردے تو کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
543-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر الٹی کر دے، تو ان کو پونچھ لینے سے وہ پاک ہو جائیں گے ؟

Answer (beginning)

دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر الٹی کر دے ، جو کہ اس کے معدے سے نکل کر آئی ہو اور منہ بھر ہو ، تو وہ ناپاک ہے اور ایسی صورت میں کپڑے پونچھ لینے سے پاک نہیں ہوں گے بلکہ انہیں دھو کر پاک کرناضروری ہو گا۔ منہ بھر کا مطلب اتنی مقدار میں ہونا ہے جسے کوشش کے بغیر روکنا ممکن نہ ہو اور اگر اتنی مقدار میں ہو جسے روکنے کے لیے کوشش نہ کرنی پڑے بلکہ آسانی سے روکنا ممکن ہو ، وہ منہ بھر نہیں ہو گی اور نا پاک بھی نہیں ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.