Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واجب الاعادہ نماز ادا کرنے کا طریقہ

Fatwa no.
542-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) واجب الاعادہ نمازیں ہوں، تو صرف فرض ادا کرنے ہوں گے یا سنتیں بھی پڑھنی ہوں گی ؟

Answer (beginning)

واجب الاعادہ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کسی نماز میں جتنے فرائض و شرائط ہیں وہ سب مکمل کر لیے لیکن کوئی واجب چھوٹ گیا یا کسی طریقے سے نماز مکروہ تحریمی ہو گئی تو اب اس کا نماز کو دوہر انا واجب ہوتا ہے ، اس صورت میں اگر صرف سنتوں کی ادائیگی میں کوئی ایسی کمی رہ گئی ہو کہ جس کی وجہ سے اعادہ لازم بنتا ہو، اور فرض نماز بالکل صحیح ادا ہوئی توصرف سنتیں دو ہر انا ہوں گی، سنتوں کی وجہ سے فرض نماز واجب الاعادہ نہیں ہو گی اور اگر فرض نماز واجب الاعادہ ہوئی تھی، سنتیں صحیح ادا ہو گئی تھیں، تو فقط فرض نماز دو ہر انا ہو گی، اس کی وجہ سے سنتیں واجب الاعادہ نہیں ہوں گی، اور اگر دونوں (سنتیں بھی اور فرض نماز بھی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.