Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چھوٹے بچے کو صف میں کھڑاکرنا

Fatwa no.
540-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کتنی عمر کے بچے کو صف میں کھڑا کیا جاسکتا ہے؟

Answer (beginning)

نابالغ بچہ جو سمجھدار نہ ہو ، نماز و مسجد کے آداب کی سمجھ نہ رکھتا ہو، اس کو مردوں کی صفوں میں کھڑا نہیں کر سکتے، بلکہ اتنے چھوٹے بچے کو مسجد میں لایا ہی نہ جائے کہ اس کے رونے اور شور وغیرہ کرنے کے سبب مسجد کی بے ادبی اور نمازیوں کی نماز خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ البتہ جو بچے سمجھدار ہوں، مسجد کے آداب کا لحاظ رکھتے ہوں اور نماز درست پڑھتے ہوں تو ان کی صف بنانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ : اگر ایک سے زائد ہوں تو ان کی صف مردوں کی صف سے پیچھے بنائی جائے، اور اگر ایک بچہ ہو تو مردوں کی صف میں ہی کھڑا کیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.