Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرشتوں کے نام پر نام رکھنے کا حکم ؟
- Fatwa no.
- 516-WAT
Question
فرشتوں کے نام پر نام مثلا میکائیل و غیرہ کیوں نہیں رکھ سکتے ؟
Answer (beginning)
فرشتوں کے ناموں پر نام رکھنا ممنوع ہے۔ اور اس کی وجہ یہی ہے کہ حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سموا بأسماء الانبياء ولاتسموابأسماء الملائكة“ ترجمہ : انبیائے کرام علیہم السلام کے ناموں پر نام رکھو اور فرشتوں کے ناموں پر نام نہ رکھو۔ (التاريخ الكبير للبخاری،ج 5، پر ص 35، دائرة المعارف الهند) وَاللهُ أَعْلَمُ عَادَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الا اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.