Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ابو ذر اور ابان نام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- Fatwa no.
- 511-WAT
Question
ہم اپنے بچے کا نام ان میں سے رکھنا چاہتے ہیں ( ابوذر ، ابان اور احان ) کیا یہ ٹھیک ہیں اور ان کے معانی کیا ہیں؟
Answer (beginning)
" ابو ذر " یہ صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم حضرت جندب رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے۔ اور "ابان "کئی صحابہ کرام علیہم الرضوان کا نام تھا لہذا ان میں سے جو نام چاہیں رکھ لیں اور بہتر ہے کہ نام "محمد "رکھا جائے اور پکارنے کے لئے ان دو ناموں میں سے کسی کا انتخاب کر لیں۔ البتہ " احان " کا معنی لغت میں نہیں ملا، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.