Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسل کے بعد منی کا قطرہ نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا ؟

Fatwa no.
505-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر غسل فرض ہوا اور غسل کر لیا، اس کے بعد منی کا قطرہ نکل آیا تو کیا دوبارہ غسل فرض ہو گا ؟

Answer (beginning)

اس حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ اگر غسل فرض ہونے کے بعد کوئی ایسا کام کیا کہ جس سے پہلی منی (جو شہوت کے ساتھ اپنی جگہ سے جدا ہوئی تھی، اس کا کچھ حصہ اگر جسم میں رہ گیا ہو تو وہ باہر نکل آئے ، مثلا پیشاب کیا، یا سو گیا یا مثلا چالیس قدم چلت پھرت کی، اور یوں کافی اطمینان ہو گیا کہ پہلی منی کا کوئی حصہ اب جسم میں باقی نہیں رہا، پھر اس کے بعد غسل کیا اور غسل کے بعد منی کا کوئی قطرہ نکلا تو اس سے دوبارہ غسل فرض نہیں ہو گا کیونکہ یہ اب نئی منی ہے جو بغیر شہوت کے جد ا ہوئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.