Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا سونا ادھار لے سکتے ہیں ؟

Fatwa no.
502-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا خالص سونا ( جو زیور کی صورت میں نہ ہو) ادھار لے سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! خالص سونا ادھار لینا جائز ہے اور یہ یادر ہے کہ اس میں وزن کا اعتبار ہو گا یعنی جس مقدار میں اور جس کوالٹی کا سونا قرض لیا اتنی مقدار میں، اسی کو الٹی کا واپس کرنا اس کے ذمہ لازم ہو گا، اس میں قیمت کا اعتبار نہیں ہو گا کہ جب ادھار لیا تھا، تب سونا مہنگا تھا اور جب واپس کرنے کا وقت آیا تو سستا ہو گیا تو ادھار دینے والا ، دیتے وقت کی قیمت کا مطالبہ نہیں کر سکتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.