Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ
- Fatwa no.
- 499-WAT
- Issued
- 25 جمادی الاخرى 1443ھ / 29 جنوری 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پے حاضری اور دعا کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔
Answer (beginning)
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دینے کے بارے میں علامہ سخاوی رحمہ اللہ تحریر فرماتے ہیں: مستحب یہ ہے کہ جب مدینہ منورہ کے مکانات اور درختوں پر نظر پڑے تو درود پاک کثرت سے پڑھے اور جتنا قریب ہوتا جائے اتنا ہی صلوۃ و سلام کی کثرت کرے اور جس جگہ سے گزرے یہ خیال دل میں رکھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہاں سے گزرتے، آتے اور جاتے تھے۔ مدینہ منورہ اپنی قیام گاہ پر پہنچ کر غسل کرے، اچھے سے اچھے کپڑے پہنے، داڑھی اور بالوں میں کنگھا کرے، خوشبو لگائے اور مسجد نبوی کی طرف آئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.