Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کپڑا دھونے کے بعد نجاست کا داغ ختم نہ ہو رہا ہو تو کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 498-WAT
- Issued
- 25 جمادی الاخری 1443ھ / 29 جنوری 2022ء
Question
اگر نا پاک کپڑا دھو لیا جائے اور نجاست بھی دور ہو جائے لیکن اس کا نشان ختم نہیں ہو تا تو کیا وہ کپڑا پاک ہو گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
یہ یادر ہے کہ نجاست اور اس کے اثر، دونوں کو زائل کرنالازم ہوتا ہے ، ہاں اگر اچھے طریقے سے پاک کرنے کی وجہ سے نجاست دور ہو جائے اور صرف داغ، دھبہ رہ جائے، جس کا چھڑانا مشکل ہو، تو وہ کپڑا پاک ہے حتی کہ صابن وغیرہ سے دھونا بھی ضروری نہیں۔ اس صورت میں فقط داغ، دھبہ رہ جانے کی وجہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَ سَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.