Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 497-WAT
- Issued
- 24 جمادی الاخرى 1443ھ / 28 جنوری 2022
Question
میر حا نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
مرحا کا مطلب تکبر ، اکڑ، اترانا بھی ہے، لہذ اغلط معنی کا احتمال ہونے کی وجہ سے یہ نام نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام میں بہت سے نام دیے گئے ہیں۔ وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابو حذيفه محمد شفیق عطاری Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.