Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رکوع وغیرہ کے موقع پررفع یدین کرنا
- Fatwa no.
- 491-WAT
Question
(دعوت اسلامی) بعض لوگ نماز میں تکبیر کہتے ہوئے اور رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟
Answer (beginning)
نماز میں اس طرح دونوں ہاتھوں کو اٹھانے کو رفع یدین کہتے ہیں اور احناف کے نزدیک حکم یہ ہے کہ نماز میں صرف تکبیر تحریمہ (یعنی نماز شروع کرتے وقت کی تکبیر) میں ہاتھوں کو اٹھایا جائے گا اور اس کے علاوہ رکوع میں جاتے اور اس سے سر اٹھاتے وغیرہ مواقع میں ہاتھوں کو نہیں اٹھایا جائے گا اور اس حوالے سے بہت سی احادیث اور اقوالِ صحابہ موجود ہیں ، چنانچہ سنن ترمذی میں ہے قال عبد اللہ بن مسعود ألا أصلى بكم صلاة رسول الله " صلی اللہ علیہ وسلم فصلی فلم يرفع يديه إلا فى أول مرة قال أبو عيسی حدیث ابن مسعود حدیث حسن وبه يقول غير واحد من أهل العلم من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم والتابعين وهو قول “ سفيان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.