Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
- Fatwa no.
- 488-WAT
Question
مرد کو سر پر ٹوپی پہننا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
مرد کو سر پر ٹوپی پہنا جائز ہے، خود حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے بھی ٹوپی پہننا ثابت ہے لیکن بعض علماء کرام فرماتے ہیں کہ احادیث وغیرہ میں جو ٹوپی پہنے کا ذکر ہے ، اس سے مراد عمامہ کے نیچے ٹوپی پہننا ہے، بہر حال سنت اور فضیلت والا عمل، عمامہ شریف پہننا ہے اور ٹوپی پہنے میں بھی حرج نہیں ہے۔ اور ننگے سر رہنا، سنت نہیں ہے وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.