Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟
- Fatwa no.
- 482-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے چار رکعتی نماز کی دور کعتیں پڑھے ، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے چار رکعتی نماز پڑھے ، تو اب اس پر بھی چار رکعتیں پڑھنا فرض ہو گا، اس صورت میں وہ قصر نہیں کر سکتا، لہذا اگر اس نے دور کعت پر نماز ختم کرنے کے لیے سلام پھیر دیا، تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی اور اب اس پر دوبارہ نماز پڑھنا فرض ہو گا، اور دوبارہ پھر اگر مقیم نام کے پیچھے پڑھے گا تو چار رکعتیں ہی پڑھے گا ہاں اگر تنہا پڑھتا ہے یا مسافر کے پیچھے پڑھتا ہے تو دورکعات ہی پڑھے گا۔ البتہ اگر نماز وقت کے اندر دو بار و پڑھنے کے دوبارہ وقت وہ مقیم ہو گیا، تو تنہا پڑھنے کی صورت میں بھی چار رکعتیں ہی پڑھے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.