Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سترے کو لٹا کر رکھا جائے تو نمازی کے سامنے سے گزرنا

Fatwa no.
474-WAT
Issued
21 جمادی الاخرى 1443ھ / 25 جنوری 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) سترہ ایک ہاتھ لمبا اور ایک انگل کی مقدار موٹا ہے لیکن اس کو کھڑا کرنے کی بجائے لٹا کر رکھا ہے ، تو کیا اس طرح نمازی کے آگے سے گزر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

سترہ لٹا کر رکھا تو وہ سترہ نہیں ہو گا یعنی اس صورت میں نمازی کے سامنے سے گزرنا جائز نہیں ہو گا۔ شرعی مقدار کے مطابق جو سترہ ہے، اگر اسے کھڑا کر کے رکھا جائے یا گاڑ دیا جائے تو تب اس کے بعد سے نمازی کے سامنے سے گزرنے کی اجازت ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم کا مالا اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.