Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیان کا معنی کیا ہے اورسیان نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 472-WAT
- Issued
- 21 جمادی الاخرى 1443ھ / 25 جنوری 2022ء
Question
کیا بچے کا نام سیان رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
سیان کا معنی دانائی و ہو شیاری ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ لیکن ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کا نام انبیاء کرام علیہم الصلوة و السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان، اولیاء عظام رحمۃ اللہ علیھم اور نیک لوگوں کے مبارک ناموں پر نام رکھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا:" انبیاعلیهم السلام کے نام پر نام رکھو۔ " (سنن أبي داؤد، جلد 4، صفحه 287، المكتبة العصرية، بيروت) ایک اور حدیث پاک میں ہے کہ : " اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.