Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماہ میلاد شریف میں آتش بازی کرنے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 468-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا میلاد شریف کے مہینے میں آتش بازی کی اجازت ہے ؟
Answer (beginning)
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ہر وہ خوشی منانا، جائز ہے، جس کی شریعت نے اجازت دی ہے، البتہ اس موقع پر آتش بازی کا استعمال جائز نہیں، کیونکہ یہ منکرات شرعیہ سے ہے، چنانچہ مفتی احمد یار خاں رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتاب اسلامی زندگی میں ارشاد فرماتے ہیں کہ : " آتش بازی نمرود بادشاہ نے ایجاد کی، جبکہ اس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا اور آگ گلزار ہو گئی، تو اس کے آدمیوں نے آگ کے انار بھر کر ان میں آگ لگا کر حضرت خلیل اللہ علیہ السلام کی طرف پھینکی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.