Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جاندار کی تصویر والے کپڑے کی خریدوفروخت
- Fatwa no.
- 467-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارا کپڑے کا کاروبار ہے، تو کیا ہم جاندار کی تصویر والا کپڑ اخرید اور بیچ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
کسی جاندار کی تصویر ، جس میں اس کا چہرہ موجود ہو اور اتنی بڑی ہو کہ زمین پر رکھ کر کھڑے ہو کر دیکھیں، تو اعضاء کی تفصیل ظاہر ہو، اس طرح کی تصویر جس کپڑے پر ہو، اس کپڑے کا پہنا، پہنانا اور خرید نا، بیچنا سب ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ ہاں ایسے کارٹون وغیرہ کہ جن کا حقیقی وجود نہیں ہوتا وہ مستثنی ہیں، کہ اگر وہ کپڑے پر بنے ہوئے ہیں، تو ایسے کپڑے کی خرید و فروخت کرنے میں حرج نہیں، جبکہ کوئی اور شرعی خرابی نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.